

Loading content...
کہ اس نے زمین اور اونچے آسمان کو خلق فرمایا اور پھر رحمن عرش پر جلوہ افروز ہوا ( عرش کے معنی تخت کے ہیں ) تو تخت پر رحمن کا بیٹھنا بتا رہا ہے کہ اس سے مراد اللہ جل جلالہ نہیں بلکہ وہ رحمن ہے کہ جو رحمت کل کا ازلی پیکر ہے کیونکہ ہر چیز کو خلق کرنے کی اصلی وجہ رحمت و رحم ہے تو اس لئے سورہ مریم میں فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار