

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ اسم رحمن غیر مشروط مطلق ہی آیا ہے تو اس کی بھی یہی وجہ ہے کہ اس کی رحمت کسی نوع کیلئے مخصوص نہیں ہے مگر پھر بھی یہ اسم ہی ہے ذات نہیں ہے اور اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ذات سے اسم جدا ہوتا ہے اور اگر چاہیں تو اسم بدل سکتے ہیں مگر ذات کبھی بھی نہیں بدلی جاسکتی اگر اس حقیقت کو حسی طور پر سمجھنا ہے تو پھر تبدیلیِ نام کے جو اشتہارات اخبار میں آتے ہیں انہیںدیکھ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار