

Loading content...
صورت حال یہ ہے کہ اگر وہ صرف ایک ہی نام فراہم کر دیتا تو فطرت انسانی کبھی کبھی اجنبیت محسوس کرتی کیونکہ مخلوق کچھ عجیب سی الجھن میں پھنس جاتی اگر اللہ جل جلالہ کا نام صرف قہار ہوتا تو انسان اکثر دعاؤں میں نا امید ہو جاتا کہ جو ہے ہی قہار ہم اس سے رحم و کرم کی بھیک کیا مانگیں وہ تو صرف قہر کرنا ہی جانتا ہے اب اگر وہ صرف رحمن نام دیتا تو انسان ظالم کو بد دعا نہ دیتا اللہ جل جلالہ سے انتقام کی دعا نہ کرتا کہ وہ تو صرف رحم کرنا ہی جانتا ہے وہ میرے یا اپنے دشمن کو کیا عذاب دے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار