Loading content...
ایک طرف یہ حقیقت ہے کہ اس کا کوئی نام ہے ہی نہیں اور دوسری طرف مخلوق کو اس کی ضرورت ہے اور مخلوق اسے پکارنا چاہتی ہے اسی مخلوق کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے اس نے نام فراہم فرمائے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار