

Loading content...
حقیقت میں دیکھا جائے تو وہ خلاقِ قوائے متضادہ و مطبائنہ ہے وہ رحمن نہیں بلکہ رحمت کا خالق ہے وہ علیم نہیں بلکہ علم کا خالق ہے وہ قہار نہیں بلکہ قہر کا خالق ہے وہ قادر نہیں بلکہ قدرت کا خالق ہے اور یہ مختلف قوتیں ہیں کہ جن کا وہ خالق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار