

Loading content...
گو رحیم اور رحمن کا مادۂ اشتقاق ایک ہی ہے مگر رحیم مشروط وارد ہوا ہے اور لفظ رحمن کبھی مشروط وارد نہیں ہوا جس کا مطلب یہ ہے کہ اس کی رحمانیت پورے عالمین کیلئے ہے اس میں مذہب ہو یا نوع ہو یا قسم غرض وہ ہر چیز کیلئے رحمن ہے مگر رحیم صرف اورصرف مومنین پر ہے یہ بھی یاد رہے کہ یہ دونوں اس کے صفات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار