

Loading content...
پھر لکھتے ہیں لفظ رحمن پورے قرآن میں مطلق آیا ہے مشروط نہیں یعنی رحمن صرف مومنین یا لوگوں کیلئے ہی رحمن ہو ایسا ہرگز نہیں ہے بلکہ اس کی رحمت محیط بالموجودات ہے اس لئے شرط الناس یا المومنین نہیں ہے یعنی کہیں بھی ان اللہ بالناس یا بالمومنین ا لرحمننہیں آیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار