

Loading content...
تو میں عرض کر رہا تھا کہ اللہ جل جلالہ ایک مسمیٰ ہے اسم اس پر دلالت کرتا ہے تعارف کا ذریعہ بنتا ہے ذاتی تشخص بخشتا ہے ورنہ اللہ جل جلالہ تو کیا کسی عام آدمی کو بھی نام کی ضرورت نہ ہوتی اگر کسی انسان کا نام نہ بھی ہو تو وہ ادھورا انسان نہیں ہوتا اس کے جسم و پیکر و ذات میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی صرف دوسرے لوگوں کیلئے الجھن ہے تو بس نام صرف وہ الجھن دور کرتا ہے دوسروں کی ذات کی نہیں اب اللہ جل جلالہ نے جو نام پسند کئے ہیں یہ اس کا جزو ذات نہیں بلکہ مخلوق کی سہولت کو سامنے رکھا ہے کہ میری عاجز و ناقص مخلوق مجھے کیسے پکارے گی تو مخلوق پر رحم کرتے ہوئے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار