

Loading content...
سب سے پہلے یہ مناسب ہوگا کہ میں ایک بہت بڑی الجھن کو دور کرتا چلوں وہ یہ ہے کہ سبھی علماء کرام نے تو نہیں البتہ اکثر علماء ضرور لکھتے ہیں کہ رحمن اللہ جل جلالہ کا وہ اسم ہے جو غیر کیلئے بولنا منع ہے علمائے اعلام نے لکھا ہے کہ اللہ جل جلالہ کے اسمائے حسنیٰ توقیفی ہیں ( وقف ہیں) جو اس نے فرمائے ہیں وہی پکارو اپنی طرف سے کوئی نام پکارنا سخت گناہ ہے مثلاً کوئی اللہ جل جلالہ کو رام کہہ دے تو یہ گناہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار