

Loading content...
اس کے دور میں کوئی مومن بھی ایسا نہ ہوگا جو معصوم نہ ہو گا کیونکہ اس وقت آپ مقام الوہیت پر جلوہ کشاہوں گے اور آپ کی پوری رعیت مقام انبیا پر جلوہ سامان ہوگی اور جو پوری دنیا کے انسانوں کو مقام نبوت و عصمت عطا فرما دے اسی کو عصمت الامم عجل اللہ فرجہ الشریفکہاجاتا ہے دعا کریں وہ نور ساری دنیا پر جلدی جلوہ کشاہو جائے تاکہ ساری دنیا اللہ جل جلالہ کے نور سے جگمگا اٹھے یہ دنیا بہشت بریں بن جائے کہ جس کے بارے میں ہے کہ وہاں ساری خلقت اپنے رب کی زیارت سے مشرف ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار