

Loading content...
آپ دیکھیں کہ شریعت تو یہی باقی رہنا ہے اور اس شریعت کی رو سے چھ غسل واجب ہیں جن میں سے غسل جنابت ،غسل ولادت ، غسل نفاس ، ایسے غسل ہیں کہ جن کا تعلق انسانی پیدا ئش سے ہے اب ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ روایات کثیر ہ میں ہے کہ زمانہ ٔ رجعت میں کوئی مومن اس وقت تک دنیا سے نہ جائے گا جب تک کہ وہ اپنے ایک ہزار بیٹے پیدا نہ کرلے گا عبارت یہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار