

Loading content...
آپ احادیث میں دیکھیں کہ فرمایا گیا ہے جس وقت ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی حکومت ہوگی تو اس وقت انسانیت بشری تقاضوں سے ارفع ہوجائے گی یہاں تک فرمایا گیا کہ یستغنی عن حمامٍ و حجامٍ و طبیبٍ ان کے زمانے میں ساری رعیت حمام یعنی غسل سے اور حجام سے اور طبیب سے مستغنی ہوجائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار