

Loading content...
اب یہ تو آپ جان ہی چکے ہیں کہ عصمت اکتسابی نہیں ہوتی عطائی ہوتی ہے چاہے وہ جزوی ہو یا کلی کسی کے کمانے کی چیز نہیں ہے انسان تزکیات و عبادات کرتا ہے مگر عصمت نہیں مل جاتی کیونکہ اگر اس طرح عصمت مل سکتی تو سب سے بڑا معصوم شیطان ہوتا کیونکہ اس نے عبادات میں فرشتوں کو بھی مات کردیا تھا عبادات اسحقاق تو پیدا کر دیتے ہیں عطا فرمانا مالک کی مرضی پر منحصر ہے اور جب عصمت عطا فرمائی جاتی ہے تو نور عصمت الامم عجل اللہ فرجہ الشریف اس شخص کے قلب میں جاری ہوجاتا ہے اور اس نور کا جاری ہونا ہی معصوم بنا دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار