

Loading content...
تو اس بات سے اندازہ لگائیں کہ آپ نے اپنے اصحاب کا میرٹ Merit کتنا اونچا رکھا ہے کہ خود ان کی اولاد جو لاکھوں کی تعداد میں ہے ان میں سے بھی اس معیار پر وہاں بھی ابھی کئی جوان پورے نہیں اتر رہے کیونکہ ان کا مقام ِ عصمت انبیا علیھم السلام سے بھی بدرجہ ہا بلند ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار