

Loading content...
اب خود سوچئے جو معصیت سے عین اول وقت میں بچا رہا ہے وہ اللہ جل جلالہ کے کس برہان کا مشاہدہ تھا ؟ سچ تو یہ ہے کہ اللہ جل جلالہ یہ فرمانا چاہتا ہے کہ اگر جناب یوسف علیہ السلام کے معاملہ میں سرکار عصمت الامم عجل اللہ فرجہ الشریفمداخلت نہ کرتے تو ایک نبی معصیت کی گھاٹیوں میں تو گر ہی جاتا لیکن ساتھ ہی اپنی نبوت و عظمت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار