

Loading content...
ھمت بہ و ھم بھا انہوں ( جناب یوسف علیہ السلام )نے جناب زلیخا خاتون سلام اللہ علیھا کا ارادہ کر لیا تھا اور زلیخا خاتون نے جناب یوسف علیہ السلام کا ارادہ کر لیا تھا یعنی دونوں طرف سے ارادہ مکمل ہو گیا اور معصیت میں کوئی حائل نہ رہا تو خالق فرماتا ہے لو لا ارہ برہان من ربہ یعنی اگر وہ اللہ جل جلالہ کے برہان کا مشاہدہ نہ کرتے تو معصیت کر گزرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار