

Loading content...
انبیاء ما سلف سے لے کر معصومین تک سب اگر معصوم ہیں تو انہوں نے ہی عصمت عطا فرمائی ہے مگر جو نورِ انبیاء کے انوار میں ملکہ و قوتِ عصمت بن کر گناہ کی آلودگیوں سے بالاجبار بچاتی رہی تھی وہ نور عصمت الامم تھا کیونکہ ہر نبی بیک وقت نبی و رسول بھی تھا مگر ایک امت کہا گیا ہے کیونکہ وہ اپنی امت کے نبی و رسول تھے مگر سرور کونین کی امت بھی تھے اس لئے انہیں اگر مواقع معصیت پہ بچایا ہے تو عصمت الامم عجل اللہ فرجہ الشریفنے بچایا ہے ایک موقع یاد دلاتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار