

Loading content...
یہ تو آپ جان ہی چکے ہیں کہ انبیا سے لے کر آئمہ ہدیٰ صلوات اللہ علیھم اجمعین تک سارے فرد اپنے اپنے مقام پر ایک امت کا درجہ رکھتے ہیں کیونکہ آئمہ ٔ ہدیٰ صلوات اللہ علیھم اجمعین کو اللہ جل جلالہ نے امت وسطیٰ فرمایا اسی لئے یہ بھی ماننا پڑے گا کہ معدن و مرکز ِ عصمت ملکہ ٔعالمین صلوات اللہ علیھا ہیں وہ معصوم گر ذات ہیں ان کے نظامِ عصمت کا اجرا بھی ایک وسیلے سے ہوتا ہے اور وہ وسیلہ ہمارے شہنشاہ عصمت الامم عجل اللہ فرجہ الشریف ہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار