

Loading content...
اب دیکھئے ہر نبی ایک معصوم امت ہے ہر رسول ایک معصوم امت ہے اجداد پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی ایک معصوم امت ہیں اب یہ بھی معلوم کرچکے ہیں کہ جب تک کسی میں ملکہ و قوت ِ عصمت نہ ہو کوئی کسی چھوٹے سے چھوٹے گناہ سے بھی نہیں بچ سکتا اور امتوں کی عصمت ہیں ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ کوئی نبی معصوم نہیں ہو سکتا جب تک ہمارے آقا ان کو عصمت کی بھیک عطا نہ فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار