

Loading content...
اسی طرح ایک اور امت کا بھی ذکر موجود ہے فرمایا ایک امت وہ ہے کہ جس کے بارے میں فرمان ہے کہ وہ چین کے دوسری طرف ہے جن کے مابین ریت کا سمندر ہے جن میں کوئی تغیر تبدل نہیں ہوا ہے نہ ہو گا وہ ہم تک آئے ہیں اور نہ ہمارا کوئی آدمی ان تک گیا ہے مگر وہ حق پر ہیں یہ لوگ کون ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار