

Loading content...
مفضل بن عمر سے امام صادق آل محّمد علیہ الصلوات و السلامنے اس آیت کی تفسیر میں فرمایا جب ہمارے شہنشاہ لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف خروج فرمائیں تو ظہر کعبہ یا کوفہ سے 27 افراد کو باہر بلائیں گے جن میں سے 15 افراد جناب موسیٰ علیہ السلام کی قوم سے تعلق رکھتے ہوں گے اور باقی سات افراد اصحاب ِکہف ہوں گے جناب یوشع بن نون مومن آل فرعون جناب سلمان فارسی اور جناب ابودجانہ بن خراش تمیمی انصاری اور جناب مالک اشتر علیھم السلام ہوں گے روایت دیگر میں جناب مقداد بن اسود سلام اللہ علیہ کو شامل کیا ہے اور 14 افراد بن اسرائیل سے لکھے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار