

Loading content...
اس آیت کی تفسیر میں فرمایا گیا ہے کہ واللہ وہ ہمارے آخری شہنشاہ لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کے اصحاب کے بارے میں ہے اور امت معدودہ یعنی ایک کنی چنی امت وہ اصحاب ہیں اور اللہ جل جلالہ انہی کے ذریعے ظالمین کو معذب فرمائے گا اور عذاب کو انہی تک ملتوی کیا گیا ہے گویا ان کا ظالمین پر آنا اللہ جل جلالہ کے عذاب کے مترادف ہے پھر فرمایا کہ وہ آن واحد میں اس طرح جمع ہوجائیں گے جیسے ساون کے بادل جمع ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار