

Loading content...
یعنی فرمایا ہم اگر امت معدودہ تک عذاب کو ملتوی رکھیں تو یہ طنزاً ضرور کہیں گے کہ اب ہم سے کس نے عذاب کو روکا ہوا ہے بیشک جب وہ دن آئے گا تو وہ ان سے ٹلنے والانہ ہوگا اور جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے ان کو گھیر لے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار