

Loading content...
ایک تو ہر نبی کی امت کا تصور موجود ہے اس کے علاوہ یہ بھی آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے جتنے انصار ہیں انہیں بھی امت کہا گیا ہے چاہے وہ اولین میں سے ہیں یا آخرین میں سے ہیں ان سب کو ایک امت قرار دیا گیا ہے جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار