

Loading content...
جو کسی شے کے وقوع کے وقت وہاں بجسمہ حاضر ہو یعنی اس کے دیکھنے کا عمل مشہود کے جسم و صورت تک محدود ہو اور شہید وہ قوت ہوتی ہے کہ جس سے مشاہدہ و محاضرہ واقع ہوتا ہے اس لئے شاہد کیلئے موقعہ پہ جسم سمیت موجود ہونا لازم ہے مگر شہید کیلئے وہاں پر ظاہراً موجود ہونا ضروری نہیں ہے کیونکہ اس کیلئے اس کا وہاں ہونا نہ ہونا برابر ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار