

Loading content...
اسی طرح ہم نے تمہیں امت ِ وسطیٰ قرار دیا ہے تاکہ تم لوگوں پر شہید بنو اور رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تم پر شہید ہیں امت وسطیٰ سے مراد شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے ظاہرا ً آبا واجداد ِطاہرین صلوات اللہ علیھم اجمعین ہیں اور ان کے ساتھ آئمہ ٔ ہدیٰ صلوات اللہ علیھم اجمعین ہیں نہ کہ پوری امت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار