

Loading content...
جب اس کی تفسیر سلمان دیلمی نے دریافت کی تو فرمایا یہ آیت ہم آل محمد علیھم الصلوات و السلام کے بارے میں ہے اس میں انبیا سے مراد رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلماور ہمارے اجداد طاہرین صلوات اللہ علیھم اجمعین ہیں اور ملوک یعنی بادشاہوں سے مراد سارے آئمہ اطہار صلوات اللہ علیھم اجمعین ہیں اور ہماری جس شاہی کا یہاں ذکر ہے وہ ہماری شاہی دور آخر میں ہوگی یعنی رجعت کے بعد شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دور میں ہوگی اور اس جیسی شاہی عالمین میں کسی کو مل بھی نہیں سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار