

Loading content...
جیسا کہ میں کسی سابقہ بیان میں عرض کرچکا ہوں کہ ُ ُ ایتا ہمیشہ حقدار کو اس کا حق دینے کیلئے استعمال ہوتا ہے اس لئے میں نے یہاں کہا ہے کہ وہ کچھ دیا گیا جو آپ کا حق بھی بنتا تھا اور اس جیسا عالمین میں کسی کو دیا بھی نہیں گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار