

Loading content...
فرمایا بظاہر اس میں جناب موسیٰ کی امت کو خطاب ہے مگر حقیقتا ً آل محمدؐ علیھم الصلوات والسلام کو اللہ جل جلالہ نے فرمایا ہے آپ اللہ جل جلالہ کی اس نعمت کا ذکر کریں کہ اس نے آپ میں انبیا علیھم السلام مبعوث فرمائے اور تم میں سے بادشاہ قرار دئے اور تمہیں وہ کچھ عطا ہوا جو تمہارا حق بھی تھا اور آپ کے سوا عالمین میں کسی ایک کو نہیں دیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار