

Loading content...
جناب ابراہیم علیہ السلام کے بعد ملت ایک ہو گئی جناب اسحاق علیہ السلامکی اولاد بن اسرائیل ہوئی جناب اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں رسول کوئی نہ آیا مگر ان میں انبیا موجود تھے کہ جو جناب ابراہیم علیہ السلام کے دین کی تبیلغ فرماتے تھے اور وہی کعبہ محترم کی حفاظت و تولیت سنبھالے ہوئے تھے اسی لئے سارے معصوم تھے جن کی عصمت کی گواہی اللہ نے دی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار