

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ اپنے اپنے زمانے کا ہر نبی اور ہر امام اپنے مقام پر ایک کامل امت کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ ہر نبی اپنی امت کا نبی یا رسول ہوتا ہے مگر شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی امت ہی ہوتا ہے اس لئے اس فرد واحد کو اس لئے امت قرار دیا گیا کہ امت کیلئے ایک وقت میں یا اپنے نبی کے ساتھ جمع ہونا لازم نہیں ہے اگر ان دو چیزوں کو امت کیلئے شرط قرار دیاجائے تو آج کے مسلمان ان کی امت نہ بن سکیں گے کیونکہ نہ یہ ان کے وقت میں موجود تھے اور نہ ان کے ساتھ جمع تھے یعنی ان کے بعد پیدا ہوئے ہیں اس لئے امت کیلئے پہلے یا بعد میں ہونا شرط نہیں ہے دینی وحدت ضروری ہے سو وہ جناب ابراہیم علیہ السلام میں پائی جاتی ہے تو وہ بھی امت قرار پائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار