

Loading content...
سب سے پہلے ہم امت کے لغوی معنی دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ امت ایک جماعت کو بھی کہتے ہیں ایک طریقے کو بھی کہتے ہیں اور ایک گروہ کو بھی کہتے ہیں اور قدو قامت کو بھی کہتے ہیں اور اصطلاحی طور پر ایک ایسی جماعت کو امت کہا جاتا ہے کہ جو ایک مجمع میں جمع ہو چاہے ایک وقت میں جمع ہو یا ایک مقام پر جمع ہو یا ایک دین پر جمع ہو اور یہ بھی ہے کہ ان کا جمع ہونا اختیاری ہو یا غیر اختیاری ہو اسے امت ہی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار