

Loading content...
بات صرف یہ تھی کہ انہوں نے کلنا محّمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مفہوم نہیں سمجھا کیونکہ اس گھر کے سارے افراد عصمتِ کبریٰ کے مالک ہیں اس لئے ان سے تو کسی خطا تو کجا ترک اولیٰ کا بھی امکان نہیں ہے کیونکہ اللہ جل جلالہ کے مرکز ِ عصمت صلوات اللہ علیھا کے قرب کی وجہ سے سارے پاک ذوات صلوات اللہ علیھم اجمعین عصمت کبریٰ کے مالک ہیں اور جس کا جتنا جتنا ان سے دور کا تعلق بنتا جاتا ہے اتنا اتنا اسں کے درجہ ٔ عصمت میں کمی واقع ہوتی جاتی ہے جیسا کہ سورج سے جو سیارہ زیادہ قریب ہوتا ہے اس میں سورج کی حرارت زیادہ ہوتی ہے اور جو سیارہ جتنا زیادہ دور کا ہوگا اس میں سورج کی حرارت کم ہوتی جائے گی اسی لئے جناب سلمان کی معراج یہ ہے کہ وہ اس در کے جاروب کش ہیں اور آل سے ان کا موازنہ کرنا ہی گناہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار