

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جس نبی کا جناب سلمان پاک کو وصی قرار دیا جا رہا تھا وہ بھی تو شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے امتی ہی ہیں اور وہ آل میں داخل تو نہیں ہیں پھر ان کے وصی کا موازنہ آل پاک کے کسی فرد سے کیسے ہو سکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار