

Loading content...
وہ دلائل یہ تھے کہ جناب سلمان محمدی سلام اللہ علیہ کو منیٰ اھل البیت کا خطاب ملا تھا اورمعصوم کا جنازہ معصوم پڑھواتا ہے اسی لئے جناب امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام نے ان کا جنازہ مدائن میں جاکر پڑھوایا اور وہ جناب عیسیٰ علیہ السلام کے وصی بھی تھے اس لئے نعوذ باللہ وہی افضل تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار