

Loading content...
اسی نقطے کو نہ سمجھنے کی وجہ سے ایک دور میں شیعوں میں یہ بحث چل نکلی تھی کہ کردگار وفا جناب ابو الفضل العباسؐ علیہ الصلوات و السلامافضل ہیں یا نعوذ باللہ جناب سلمان محمدی سلام اللہ علیہ افضل ہیں اور ایک بڑی جماعت جناب سلمان پاک سلام اللہ علیہ کے حق میں دلائل دے رہی تھی کہ نعوذ باللہ وہ افضل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار