

Loading content...
کیونکہ خطا کی بھی دو قسمیں ہیں خطائے کبیرہ خطائے صغیرہ یعنی خطا کبیرہ یہ ہے کہ کوئی گناہ ِ کبیرہ بھول کر کر لینا اور خطائے صغیرہ یہ ہے کہ کوئی گناہ ِ صغیرہ بھول کر کرلینا اور معصوم وہ ہوتا ہے جو معصوم عن الخطا ہو یعنی اس سے بھول کر بھی نہ کوئی گناہ صغیرہ سرزد ہو اور نہ کوئی گناہ کبیرہ سرزد ہو اورنہ ہی اس سے کوئی خطائے صغیرہ سرزد ہو اور نہ ہی خطائے کبیرہ تو اسے معصوم کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار