

Loading content...
اب یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ معصوم کیا ہوتا ہے ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ معصوم وہ ہوتا ہے جو معصوم عن الخطا ہوتا ہے یعنی اس کے بارے میں عصیان و گناہ کا تو تصور بھی کرنا یا نسبت دینا بھی گناہ ہوتا ہے کیونکہ معصوم سے گناہ کا امکان ہی نہیں ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار