

Loading content...
عربی میں اکثر اوقات عصمت کا لفظ دشمن سے حفاظت کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے جیسا کہ کلام پاک میں بھی ہے واللہ یعصمک من الناس اللہ جل جلالہ آپ کی لوگوں سے حفاظت فرمائے گا اسی طرح حفاظت کے معنی میں یہ لفظ کئی مقامات پر لایا گیا ہے جیسا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار