

Loading content...
محفوظ عن العصیان کلی وہ ہوتے ہیں کہ جو پوری زندگی کیلئے محفوظ ہوتے ہیں جیسے مجذوب لوگ ہیں یا دیوانے فاتر العقل لوگ ہیں یہ لوگ معصوم نہیں ہوتے ان سے گناہان صغیرہ و کبیرہ کا صدور بھی ہوجاتا ہے مگر نہ فرشتے وہ لکھتے ہیں نہ شریعت حدود نافذ کرتی ہے نہ قاضی و جج تعزیر لگاتا ہے کیونکہ ان کا ہر گناہ اور جرم سہوا ً ہوتا ہے اور ہر جرم ایک خطاہوتی ہے ان کے معاملے میں نہ خالق کوئی باز پرس کرتا ہے نہ مخلوق
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار