

Loading content...
محفوظ لوگ میں عمومی اولیا بھی آجاتے ہیں کہ جو اولین عمر میں معصیت سے محفوظ نہ تھے پھر کسی مرشد کامل سے لولگائی اور تزکیہ و توبہ کے بعد محفوظ ہوگئے ان میں ایک تدریج ہوتی ہے اور وہ بتدریج حفاظت میں آتے چلے جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار