

Loading content...
حفاظت ِ جزئی کی دوسری حالت یہ ہے کہ انسان اولین عمر میں بچہ تھا محفوظ تھا پھر آلودہ ٔ عصیان ہو گیا پھر اس نے تزکیات کئے اور توبہ کے بعد محفوظ عن العصیان ہوگیا اور تا عمر اسی حالت میں رہا یہی لوگ ابرار شمار ہوتے ہیں جیسا کہ کلام الہی میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار