

Loading content...
اس لئے جو محفوظ ہوتا ہے وہ گناہ تو نہیں کرتا مگر اس سے خطا سر زد ہوتی رہتی ہے اس سے کبائر بھی سر زد ہو جاتے ہیں مگر وہ عمدا ً نہیں ہوتے سہوا ً ہوتے ہیں اور سہوا ً گناہ ہوجائے تو وہ گناہ شمار نہیں ہوتا اس لئے اسے محفوظ کہا جاتا ہے اور اسی بات کو سامنے رکھ کر شیخ صدوق کو اشتباہ ہوا ہے اور انہوں نے لکھ دیا کہ نبی یا امام سے نعوذ باللہ سہو و نسیان سرزد ہوسکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار