

Loading content...
جیسے ایک آدمی کسی انسان کو جان بوجھ کر قتل کرتا ہے اور ایک اور حالت یہ بھی ہوتی ہے کہ کوئی آدمی کسی جانور پہ گولی چلاتا ہے اور اچانک سامنے ایک آدمی آجاتاہے اور وہ قتل ہوجاتا ہے تو اس پہلے قتل کو قتل ِعمد کہتے ہیں اور دوسرے کو قتل ِخطا کہتے ہیں اسی لئے بے شعور بچوں کے ہاتھوں کوئی قتل ہوجاتا ہے تو اس کا قصاص نہیں ہوتا کیونکہ وہ قتل ِخطا شمار ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار