

Loading content...
ملکہ ٔ اخلاق کا دوسرا حصہ جوہے اسے عِصمَت کہتے ہیں اور یہی ہمارا موضوع ہے دیکھئے عصمت کا کام جرم پر ٹوکنا نہیں ہوتا یہ جج کی طرح فیصلہ نہیں سناتی بلکہ ایک پولیس مین کی طرح جرم سے روکنا اس کا کام ہوتا ہے ہر برے کام سے انسان کو بچانا محفوظ رکھنا یا روک لینا عصمت کا کام ہوتا ہے یہ انسان اور گناہ کے درمیان حائل ہوجاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار