

Loading content...
مذہبی قوانین وہ ہوتے ہیں جو انسان اپنے اپنے معاشرے سے حاصل کرتا ہے یہ قوانین بنیادی طور پر ضمیر کا حصہ نہیں ہوتے بلکہ ہم خود اسے دیتے ہیں اس لئے ان میں اختلاف ہوتا ہے مثلاً ہندو کو گائے کے گوشت کھانے پر ضمیر مجرم ٹھہرا دیتا ہے جبکہ مسلمان کا ضمیر گائے کا گوشت کھانے پر خاموش رہتا ہے اور مسلمان کا ضمیر سور کے گوشت کھانے پر اسے مجرم ہونے کا حکم صادر کرتا ہے جبکہ عیسائی کو سور کے گوشت کھانے پر اس کا ضمیر کچھ نہیں کہتا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ انسان کا دوسرا مسودہ ٔ قانون غیر آفاقی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار