

Loading content...
یعنی ایک قانون وہ ہے جو انسان عقل کے حوالے سے پیدائشی طور پر ساتھ لے کر آتا ہے اور ایک قانون اسے معاشرے اور مذہب سے ملتا ہے کہ جس مذہب میں پیدا ہوا یا بعد میں اختیار کیا وہ مذہب اسے مسودہ ٔ قانون دیتا ہے ان دونوں میں فرق یہ ہے کہ آفاقی و عقلی قانون ہر مذہب و ملت کے ہر فرد کے اندر ایک طرح کا ہوتا ہے ہاں اس کی مقدارو کمیت میں تو تفاوت ہو سکتا ہے مگر اصولوں یعنی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار