

Loading content...
ضمیر کا عمل ایک علیحدہ چیز ہے کہ وہ فیصلہ کس قانون کے ماتحت دیتا ہے کیونکہ حکومتیں قوانین بناتی ہیں پھر وہ قانون عدالتوں کو دیا جاتا ہے جس کی روشنی میں کوئی قاضی یا جج مجرم کو صفائی کا موقعہ دیتا ہے اور آخر میں حکم سنا دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار