

Loading content...
ضمیر کا کام یہ ہے کہ وہ انسان کے اعمال و افعال میں برائیوں کی نشان دہی کرتا ہے انسان کو برائی کے وقت ٹوکتا ہے لیکن نیکی کے وقت دادِ تحسین نہیں دیتا کیونکہ اس کا کام ایک جج کی طرح ہوتا ہے جو جرم ثابت ہونے کی صورت میں مجرم ہونے کا فیصلہ سنا دیتا ہے اور بے گناہی کی صورت میں بھی وہ فیصلہ ہی سناتا ہے داد یا شاباش نہیں دیتا صرف بری کرنے کا حکم دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار