

Loading content...
یہ بھی ہے کہ ہر ملکہ اپنے کئی درجات میں ہوتا ہے یعنی فقدان سے افراط تک کے درجات ہوتے ہیں جیسے شجاعت ہے اس کا فقدان یعنی نہ ہونا جبن ( بزدلی ) ہے اور اس کی افراط یا زیادتی تہور ہے یعنی عقل و حواس کھو کر خطرے میں کود جانا تہور ہوتا ہے اور یہ دونوں مذموم ہیں یعنی برے صفات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار